جمہوریت کے سسٹم میں ہی پاکستان کی بقا ہے ،قائد اعظم نے پاکستان ووٹ کی بنیاد پر بنایا تھا،
ووٹ کا تقدس کرنا ہو گا،سسٹم لپیٹنے کی خواہش رکھنے والے پاکستان کی بنیادیںہلانا چاہتے ہیں،سیاسی سوداگر نواز شریف دشمنی میں پاکستان دشمنی سے باز رہیں،عوام کی مدد سے ان سیاسی لال بجھکڑوں کا ہر محاز پر مقابلہ کریں گے مسلم لیگ (ن) کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کا بیان
جمعرات 14 دسمبر 2017 22:24
(جاری ہے)
جمعرات کو اپنے بیان میں انھوںنے کہاکہ قوم ایسے گھناونے کرداروں کو جانتی اور پہچانتی ہے ۔
سیاسی سوداگر نواز شریف دشمنی میں پاکستان دشمنی سے باز رہیں۔عوام کی مدد سے ان سیاسی لال بجھکڑوں کا ہر محاز پر مقابلہ کریں گے۔نواز شریف کو سیاست سے آئوٹ کرنے والوں کی خواہش ملیا میٹ ہو گی۔آصف کرمانی نے کہاکہ سیاسی دیمکیں پاکستان اور نواز شریف کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں۔نواز شریف کے ترقیاتی کام مخالفین کا منہ چڑا ر ہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.