لندن میں نواز شریف کی الطاف حسین سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے، دونوں رہنما مسلسل ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں: شیخ رشید کا دعوی
محمد علی جمعرات 14 دسمبر 2017 20:29
(جاری ہے)
شیخ رشید کا دعوی ہے کہ لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف اور بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی دوبارہ ملاقات ہوئی ہے۔
شیخ رشید کا دعوی ہے کہ نواز شریف اور الطاف حسین، دونوں رہنما مسلسل ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔ شیخ رشید کا مزید کہنا ہے کہ نواز شریف اداروں سے ٹکراو کی پالیسی پر الطاف حسین کے مشورے سے عمل پیرا ہے۔ نواز شریف اداروں سے ٹکراو کی تباہ کن پالیسی پر عمل کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔ اس سے نقصان صرف اور صرف پاکستان اور ان کا اپنا ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.