خاندانی طو ر پر جھوٹ بولنا عمران خان کے نصیب میں ہے ،عابد شیر علی
عمران خان نے ملک میں انتشار او بد تمیزی کی سیاست کو فروغ دیا عمران خان پیدائشی طور پر چو ر کا بیٹا ہے ،عمران خان چوری کے پیسوں سے آکسفورڈ یونیورسٹی میں پڑھنے گیا تھا، میڈیا سے گفتگو
جمعہ 15 دسمبر 2017 21:30
(جاری ہے)
مخالفین مسلم لیگ ن کے تر قی کے سفر کو روکنا چاہتے ہیں۔2018کے انتخابات میں پتہ چل جائے گا کون کتنے پانی میں ہے۔
پاکستان میں ہمیشہ مسلم لیگ ن کے دو ر حکومت میں ہی تر قی ہوئی ۔آج پاکستان کا کسان خوشحال اور لو ڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔انتخابات مدت پوری ہونے پر اپنے مقرر وقت پر ہی ہو نگے ۔:19دسمبر کو سینٹ سے بھی حلقہ بندیوں کا بل متفقہ طور پر پاس ہو جائے گا۔اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی اسد اللهارائیں اورچیئرمین پریس کلب حاجی امجد پرویز چٹھہ اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کاشف نواز رندھاوا اور چوہدری محمد رمضان بھی موجود تھے۔ عبد الحمید رحمانی حافظ آبادمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.