سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کو اہل قرار دے کر یہ ثابت کر دیا کہ بیرون ملک سے حق حلال کی کمائی فی ٹریل کے ساتھ ملک میں لے کر آنے والے اور تین سو ارب روپے منی لانڈرنگ کر کے بیرون ملک اثاثہ جات بنانے والے گارڈفادر کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا
سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا میڈیا سے گفتگو میں عمران خان کے حق میں فیصلہ آنے پرردعمل
جمعہ 15 دسمبر 2017 23:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ نا اہل شریف نے پاکستان کے غریب عوام کی دولت کو جس بے دردی سے لوٹا اور پھر اس کو بیرون ملک لے گئے۔
پھر عدالت عالیہ کی طرف سے لی جانے والی تلاشی پر صرف ایک قطری خط پیش کیا گیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حق سچ اور قطری خط کی بنیاد پر ہونے والے فیصلہ نے آل شریف کے چہرہ پر جو معصومیت کی پردہ داری تھی وہ ہٹ گئی۔ قوم نے لٹیروں اور ایمانداروں کو پہچان لیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہانگیر ترین کی تکنیکی بنیادوں پر نا اہل ہونے پر قانون جنگ ہو گی اور وہ بلا آخر اپنی صفائی دیتے ہوئے حساب ہو گا۔ اس موقع پر سابق وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے مزید کہا کہ ان کے خلاف چلنے والی خبر حق اور سچ پر مبنی نہیں کہ ان کی گاڑی غیر قانونی اور کسٹم نان پیڈ ہے۔ یہ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ اس کے خلاف قانونی چارہ جوئی کریں گی۔ ان عناصر کو بے نقاب کریں گی۔ اس کی پر زور مذمت کرتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.