ملک و قوم کی ترقی کیلئے جمہوری عمل ہی بہترین طرز حکومت ہے ،آئندہ انتخابات وقت پر ہوں گے ،اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،ڈاکٹر مصدق ملک
ہفتہ 16 دسمبر 2017 23:11
(جاری ہے)
وزیراعظم کے ترجمان نے کہا کہ جتنے ترقیاتی کام موجودہ حکومت کے دور میں ہوئے اتنے کسی اور دور میں نہیں ہوئے تھے۔
بڑے بڑے عوامی اور انرجی کے منصوبے تمام تر مشکلات کے باوجود حکومت مکمل کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو کس طرح چلانا ہے اس کیلئے بڑے پیمانے پر مباحثے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت کیلئے پی پی پی کی ایک تاریخ ہے مگر اب اس نے اپنی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے۔ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی تبدیلی کا نعرہ لیکر آئی تھی اور نئے لوگ متعارف کرانے کی بات کرتے تھے مگر آج وہی پرانے اور آزمائے ہوئے لوگ اکٹھے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف آئین و قانون کی بالادستی اور ووٹ کے تقدس کی بات کرتے ہیں،ملک وقوم کی ترقی کیلئے جمہوری عمل ہی بہترین طرز حکومت ہے۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ ہی سب اداروں کی ماں ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی غیر ملکی کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون انصاف ..
-
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ہے، وفاقی وزیرِ پٹرولیم مصدق ملک
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.