صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

بدھ 22 مئی 2024 14:53

صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) صوابی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کورنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

ترجمان صوابی پولیس کےمطابق ڈی ایس پی سرکل ٹوپی حسن خان کے قیادت میں ایس ایچ او تھانہ ٹوپی سب انسپکٹر ہارون خان نے معہ پولیس نفری کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش امجد خان سکنہ کلابٹ سے 1007 گرام چرس برآمد کرکے اسے پابند سلاسل کردیا۔

متعلقہ عنوان :