پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
شہروں میں قربانی والے ہر گھر میں ماحول دوست بیگز مفت فراہم کریں گے‘وزیر بلدیات ذیشان رفیق
بدھ 22 مئی 2024 14:53
(جاری ہے)
عیدالاضحی سے 10روز قبل اور 3روز بعد تک میونسپل ملازمین کی چھٹیوں پر پابندی عائد کی جائے گی ۔
ذیشان رفیق نے مزید کہا کہ وزیراعلی کی واضح ہدایات ہیں کہ صفائی انتظامات پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ ذیشان رفیق نے ہدایت کی کہ محکمہ بلدیات کے سینئر افسر بھی فیلڈ کے دورے کریں۔وزیر بلدیات نے کہا ہے کہ ڈیڈ لائن ختم ہونے کا انتظار کئے بغیر الائشیں ساتھ ساتھ ٹھکانے لگائی جائیں گی ۔ وزیر بلدیات نے ہر بلدیہ سے عیدالاضحی کی حکمت عملی تحریری طور پر طلب کر لی۔ بلدیہ حکام نمایاں مقامات اور سیل پوائنٹس پر اپنا موبائل نمبر آویزاں کریں گے، سیکرٹری بلدیات آفس میں صوبائی مانیٹرنگ سیل قائم کیا جائے گا، ہر علاقے کے منتخب نمائندوں کو بھی مانیٹرنگ عمل میں شامل کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ عید کی چھٹیوں میں صفائی میں کوتاہی برداشت نہیں کرونگا۔مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے اتحاد زیادہ دیر نہیں چلے گا، وفاقی وزیر
-
ملک کو ڈیفالٹ کے کنارے دھکیلنے والوں میں گھبراہٹ بڑھتی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب
-
مہنگائی میں اضافہ، ملک بھر میں رواں سال اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھ گیا
-
اسلام آباد پولیس کی بڑی کامیابی، نومولود بچی کو اغواکرنے والا دو خواتین سمیت چار رکنی گینگ گرفتار
-
وزیر اعظم بتائیں آٹا، چینی، دال، مصالحوں پر 18فیصد ٹیکس لگا کر کون سی مہنگائی کم کی ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
عید قربان پر غریب ، نادار اور معاشی حالات سے تنگ افراد کو ہر گز نہ بھولیں،گورنر سندھ
-
اسلام آباد پولیس کا عید الضحیٰ کے موقع پر خصوصی ٹریفک پلان تشکیل،عید کے موقع پر 600سے زائد ٹریفک پولیس افسران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے
-
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر
-
عید کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، ماہرین
-
قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر خیبرپختوا حکومت کا ردعمل
-
نامعلوم مسلح افراد نے تفریح کیلئے آئی شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا،مقدمہ درج
-
300یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.