قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات ثابت کرتے ہیں حکومت کی گرفت انتظامی معاملات پر ڈھیلی پڑتی جا رہی ہے
اتوار 17 دسمبر 2017 20:01
(جاری ہے)
مساجد، امام بارگاہوں، چرچ اور مختلف مذاہب و مسالک کی عبادت گاہوں کو نقصان پہچانے والے ملک و قوم کے دشمن ہیں ۔
وطن عزیز میں ہونے والی دہشت گردی ارض پاک کو ایک غیر محفوظ ریاست ثابت کرنے کی گھنائونی کوشش ہے تاکہ غیر یقینی صورتحال اور عدم تحفظ کے احساس کو تقویت دے کر بیرونی سرمایہ کاری اور سی پیک کی راہ میں رکاوٹ پیدا کی جا سکے۔پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی ان کوششوں کا ناکام بنانے کے لئے کالعدم گروہوں کے خلاف موثر، فیصلہ کن اور بلا تاخیر کاروائی انتہائی ضروری ہے۔بلوچستان میں موجود کالعدم جماعتیں پاکستان کی سلامتی کی دشمن ہیں۔بھارت، امریکہ اور اسرائیل ان جماعتوں کو وسائل فراہم کر کے پاکستان کے حالات خراب کر رہے ہیں۔ان ملک دشمن گروہوں کا مکمل صفایا ملک میں امن کے قیام کا واحد حل ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو برابری کے حقوق حاصل ہیں۔ریاست کی طرف سے ان مکمل طور پر تحفظ فراہم ہونا چاہیے۔کرسمس کی آمد سے قبل مسیحی برادری کی عبادت گاہوں کو فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے تاکہ شر پسند عناصر کو کسی بھی قسم کی مذموم کاروائی کا موقع نہ مل سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.