پی ایس پی کا نام ،نشان کراچی کی ترقی اور منشور پاکستان کی خوشحالی کی ضمانت ہیں، مصطفی کمال
میں مہاجر ہوں مجھے اپنے مہاجر ہونے پر بہت فخر ہے،مہاجروں کے درمیاں سے نکالنے والے کسی مہاجر قوم کو پورا پاکستان مسیحا سمجھیںاوراپنا نجات دہندہ سمجھیں
پیر 18 دسمبر 2017 19:43
(جاری ہے)
اس مو قع پر سیکریٹری جنرل رضاہارون، سینئر وائس چیئر مین ڈاکٹر صغیر احمددیگر ذمہ دارن بھی موجود تھے انہوں نے کہاکہ میں مہاجر ہوں مجھے اپنے مہاجر ہونے پر بہت فخر ہے لیکن مہاجروں کا فخر یہ ہے کہ وہ لیاری اور چکرا گوٹھ نہ جا سکیں یا یہ کہ مہاجر قیادت کو پختون کوئٹہ اور بلوچستان میں بلوچ میں کندھوں پر اٹھائیں،مہاجروں کے درمیاں سے نکالنے والے کسی مہاجر قوم کو پورا پاکستان مسیحا سمجھیںاوراپنا نجات دہندہ سمجھیںانہوںنے کہاکہ میں مہاجر ہوںمگر مہاجر ہونے کے ناطے کسی بھی مسالک اورزبان بولنے والے سے ہمارا کوئی اختلاف نہیں ہے انہوں نے کہاکہ مہاجر نام پر اس قوم کو ایک دفعہ پھر دھوکا دیا جارہاہے اور آج بھی مینڈنٹ مہاجر نام پر ہی ہے نا، کراچی میں کوئی ایم پی اے نہیں ہے کیا مئیر نہیں سب چاند پر گئے کراچی کے لوگوننے کسی کو ووٹ نہیںدے رہا ، مہاجر وں کو اور کیا دیں گے پینے کا پانی صاف نہیں، 25ہزار نوجوانوں کی لاشیں دیں دی دنیا میں کی ایم کیوایم واحد پار ٹی شہدا قبرستان بنا کر رکھا ہے انہوںنے کہاکہ ٓاسمان سے کوئی فرشتہ نہیں اترے گا ہمارے حالات بدلنے کے لئیے نہیں ہمیں خود اٹھانا ہو گا24دسمبر کو ہونے والے جلسے میں آپ لوگ بھر پور طاقت میں شرکت کیونکہ یہ آپ کی تقدیر کے فیصلے کا جلسہ ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.