فیصل آباد، چائلڈ رائٹس موومنٹ کے زیر اہتمام بچوں کے حقوق پر ایک روزہ کانفرنس کا انعقا د
پیر 18 دسمبر 2017 21:57
(جاری ہے)
بچوں کے حقوق پر کام کرنے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں میرے دروازے ان کیلئے ہر وقت کھلے ہیں ان کو میری کہیں بھی ضرورت ہو بچوں کے حقوق کیلئے میری اور ادارے کی خدمات حاضر ہیں۔
وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آبادمحمد اقبال ظفر نے اپنے خطاب میں کہا کہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق ہے جو کہ ہر بچے کو بلا تفریق رنگ و نسل، مذہب ملنا چاہئے مناسب خوراک ہر بچے کی بنیادی ضرورت ہے جو کہ اٴْس کی نشونما کے لئے انتہائی ضروری ہے انہوں نے کہا کہ چائلڈ لیبر غربت کی وجہ سے بڑھتی ہوئی آبادی کے سبب ہے ہمیں بڑھتی ہوئی آبادی کوقابو میں لانا ہو گا ممبر قومی اسمبلی بیگم خالدہ منصور نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تمام بچوں کو مساوی حقوق دینے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے قومی اسمبلی میں بچوں کے حقوق کے متعلق بنائے جانے والے کمیشن کے بِل کو پاس کرنا اس حکومت کا اہم کارنامہ ہے وزیر اعلیٰ پنجاب بھی بچوں کے حقوق کیلئے عملی اقدامات اٹھا رہے ہیں جیسا کہ بھٹوں پے کام کرنے والے مزدور بچوں کو قانون سازی کر کے تعلیم کی طرف راغب کرنا ، چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئر بیورو کے ذریعے بچوں کو تحفظ اور سکالرشپ کے ذریعے بچوں کی حوصلہ افزائی ان کے بہترین اقدامات ہیںمزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.