سندھ حکومت،عدالتی حکم پرسیکریٹری خزانہ کوہٹادیاگیا

جمعہ دسمبر 19:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 دسمبر2017ء) سندھ حکومت نے عدالتی حکم پرسیکرٹری خزانہ سندھ سیدحسن نقوی کوعہدے سے ہٹا دیاہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے سیکرٹری خزانہ کودوپہرایک بجے تک ہٹانے کا حکم دیاتھا

متعلقہ عنوان :