قائداعظم اصولوں پر ڈٹے رہنے والے انسان تھے ان جیسی شخصیت صدیوں بعد قوموں کو ملتی ہیں،حاجی نعیم صفدر انصاری
پیر 25 دسمبر 2017 21:50
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہاررکن صوبائی اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری مواصلات و تعمیرات پنجاب حاجی نعیم صفدر انصاری نے اپنے ڈیر ہ پر یوم قائدڈے کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کے بعد پارٹی ورکروں اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ علامہ اقبال کا خواب قائداعظم محمدعلی جناح نے پوراکیا‘قوم کو پاکستان کی صورت میں تحفہ دیا‘بابائے قوم کرشماتی شخضیت کے مالک تھے ان کی تعلیمات پر عمل کرکے ہم ملک و قوم کی تقدیر سنوارسکتے ہیں آج قوم میں تحریک پاکستان جیساجذبہ ہوناچاہئیے اوراگرہم قائداعظم کے بتائے ہوئے راستے پرچلیں تو ہم عروج حاصل کرسکتے ہیں۔اس موقع پر چیئرمین میونسپل کمیٹی قصور حاجی ایاز احمدخاں‘وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی قصور چوہدری احمدلطیف ایڈووکیٹ‘کونسلرزومسلم لیگی کارکنوں کی بڑی تعداد موجودتھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.