بینظیر بھٹو شہید پورے دنیا کے سیاستدانوں کیلئے ایک نمونہ ہیں ، رحمان ملک
شہید بینظیر بھٹو کی زندگی و انتھک جدوجہد پورے دنیا کے سیاستدانوں کیلئے مشعل راہ ہے۔آج کے دن بینظیر بھٹو کے جیالے انکو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے گڑھی خدا بخش پہنچ جاتے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی
منگل 26 دسمبر 2017 20:56
(جاری ہے)
محترمہ کی شہادت کا سازش القاعدہ و بیت اللہ مسعود نے تیار کیا تھا۔
میران شاہ میں بیٹھ کر ابو عبیدہ مصری و بیت اللہ مسعود نے دو خودکش کو تیار کیا۔خودکش بمبار بلال و اکرام اللہ کو محترمہ کو قتل کرنے کیلئے بھیجا گیا۔دونوں خودکش بمبار پہلے میران شاہ کے ایک مدرسے اور بعد میں مدرسہ حقانیہ میں ٹہرے۔ سینیٹر رحمان ملک نے کہا کہ مدرسہ حقانیہ میں مولوی نصیب کے ہاں دونوں خودکش ٹہرے اور انکو جنت میں بھیجنے کیلئے تیار کیا یں گلہ یہ ہے کہ ساتوں کے سات مجرم کیسے پراسرار طور پر مارے گئے۔ چودھری ذوالفقار کو معلوم دھشتگردوں نے مارا مگر بیل پر رہا ہوئے۔چودھری ذوالفقار نہ مارا جاتا کیس بہت آگے نکل چکا ہوا ہوتا آج چوہدری ذوالفقار کے قاتلوں کا تعلق بھی القاعدہ سے تھا جو ایک کورٹ مارشل کرنل کا بیٹا ہے غلط ہے کوئی کہتا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے تفتیش مکمل نہیں کی۔ عدالت کو کیا جلدی اچانک پڑی کہ پندرہ دن میں کیس کا فیصلہ سنایا اور دھشتگردوں کی رہائی کا حکم دیا انہوں نے کہا کہ امریکہ حکومت سے اپیل ہے کہ سی آئی اے سے پوچھے کہ خیبر میں صرف ایک ڈرون مارا اور وہ عبید الرحمان پر اور وہ امریکن ڈرون میں مارا گیا، کس نے شناخت کروائی اور کس کے کہنے پر مارا عبید الرحمان دونوں خودکش کو لایا تھا، بلال مارا گیا اور اکرام اللہ بچ گیااکرام اللہ اب افغانستان میں چھپا ہے، حکومت واپس لائے۔ اکرام اللہ واپس جانے پر بیت اللہ مسعود سے ملا اور کہا کہ بی بی کو گولی میں نے مار ے میں افغان صدر اشرف غنی سے اپیل کرتا ہوں کہ اکرام اللہ کو ڈھونڈ کر ہمارے حوالے کریں۔ ۔۔طارق ورکمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.