بالی ووڈ ‘ اداکار نانا پاٹیکر 67 برس کے ہوگئے
پیر 1 جنوری 2018 13:39
(جاری ہے)
1987 میں فلم مہرے اور 1988 میں فلم سلام بمبئی کے بعد 1989 میں فلم پرندہ میں ولن کے کردار نے انہیں بالی وڈ انڈسٹری میں نمایا ں مقام دلواتے ہوئے انہیں بہترین معاون اداکار کے نیشنل فلم ایوارڈ کا حقدار ٹھہرایا۔
نانا پاٹیکر نے اس کے بعدکرانتی ویر،اگنی ساکشی،انگار،خاموشی؛دی میوزیکل،وجود،غلامِ مصطفی،اب تک چھپن، اب تک چھپن ٹو،پاٹ شالہ،اپہارن،ٹیکسی نمبر9211،ویلکم،ویلکم بیک اور راج نیتی جیسی کامیاب فلموں سمیت لاتعداد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔مکالموں کی بے ساختہ ادائیگی کے حوالے سے اپنی شناخت رکھنے والے نانا پاٹیکر نے کئی بار بہترین اداکار کے نیشنل فلم ایوارڈ، فلم فیئر اور اسٹار اسکرین سمیت کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.