شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپورمیں تحقیقی طریقہ کارکے عنوان پر تین روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب کاانعقاد
منگل 2 جنوری 2018 23:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحقیقی طریقہ کار کسی بھی تحقیقی تھیسز کا اہم حصہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس قسم کے ورکشاپ سے محققین اپنے تحقیقی مسائل حل کرسکتے ہیں۔
ورکشاپ کے کو آرڈنیٹر محمد حسن شیخ نے تقریب میں تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر پروین شاہ کی رہنمائی میں یونیورسٹی میں تحقیقی کلچر ترقی کررہا ہے۔ قبل ازیں زبیر احمد چاچڑ، عبدالرشید سومرو اور علی بخش بوزدار نے بھی خطاب کیا اور ورکشاپ کے بارے میں اظہار خیال کیا۔ آخر میں شرکاء میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیئے گئے۔ تقریب میں محققین اور طلبہ و طالبات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.