میاں صاحب ہم پرالزام نہ لگائیں،اپنے گریبان میں جھانکیں،آصف زرداری
چاہتاہوں کہ آپ رازفاش کردیں،پہلے یہ بتائیں کہ آپ اقتدار میں کیسے آئے؟ہم نے پاور میں آنے کیلئے سہارانہیں لیا،ہمیشہ سمندرکی لہروں کے مخالف تیرناپڑا۔میرپورخاص میں کارکنان سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 4 جنوری 2018 18:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ میاں صاحب آپ کے پاس دولت کی طاقت اور ہمارے پاس عوام کی طاقت ہے۔
ہمارے پاس عوام کی طاقت ہے،آپ کے پاس دھن کی طاقت ہے۔آپ کو دھن کی طاقت مبارک ہو،ہمیں غریبوں کا پیار مبارک۔ میں چالیس سال سے ذمینداری کررہاہوں۔آصف زرداری نے کہاکہ قیامت میں شہید بھٹو اور بے نظیر بھٹو پوچھیں گے غریبوں کیلیے کیا کیا؟ میں کہنا چاہتا ہوں کہ میں وڈیروں کے ساتھ ہوں نہ ہی کسی اور کے ساتھ ہوں میں توہاریوں کے ساتھ ہوں۔میں ہروہ کام کروں گا جس میں ہمارے مزدوروں اور ہاریوں کافائدہ ہوگا۔ میں ہر وہ کام کروں گا جس میں ہاری اور محنت کش عوام کا فائدہ ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.