امریکہ کی متوقع شرارت کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں، انجینئر خرم دستگیر
معاملے پر ٹھنڈے دل ودماغ کے ساتھ غور کررہے ہیں، امریکہ پر پاکستان کے 9 ارب ڈالر واجب الادا ہیں، انٹرویو
جمعرات 4 جنوری 2018 22:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹلرسن اور میٹس کی بات میں دھمکی یا توہین کا عنصر نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ کی متوقع شرارت کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں، اس معاملے پرٹھنڈے دل و دماغ کے ساتھ غور کر رہے ہیں ۔ اس بارے میں پاکستان کو کسی قسم کا خوف نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس ساری صورتحال کا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے، ہم ساری صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ نی16سال میںپاکستان کو 14.4 ارب ڈالر دیئے اور پاکستان کے 9 ارب ڈالر امریکہ کی طرف واجب الادا ہیں۔انہوں نے کہا کہ امریکہ نے 23 ارب ڈالر دینے تھے ، اب بھی 9 ارب ڈالر کی ادائیگی باقی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.