ہم نے دہشت گردی کیخلاف جنگ پیسوں کیلئے نہیں امن کیلئے لڑی، میجر جنرل آصف غفور
امریکا کی جانب سے سیکورٹی تعاون معطل کرنا باہمی سیکورٹی عمل کیئے نقصان دہ ہے، حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کا نشانہ بنایا گیا: ڈی جی آئی ایس پی آر
محمد علی جمعہ 5 جنوری 2018 21:59
(جاری ہے)
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کیخلاف جنگ پیسوں کیلئے انہیں امن کیلئے لڑی۔
دہشت گردی کیخلاف جنگ امن قائم کرنے کی خاطر لڑی گئی۔ پاکستان نے اس جنگ میں بے تحاشہ جانی و مالی نقصان برداشت کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے سیکورٹی تعاون معطل کرنا باہمی سیکورٹی عمل کیئے نقصان دہ ہے۔ پاک فوج کے دہشت گردی کیلاف جاری آپریشنز میں حقانی نیٹ ورک سمیت تمام دہشت گردوں کا نشانہ بنایا گیا۔ دہشت گردی کیخلاف ہمارا عزم کمزور نہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.