یمن ،حوثیوں کے سرکردہ کمانڈر نے 50 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے
اتوار 7 جنوری 2018 17:21
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ حیس کا مکمل محاصرہ کر لیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ ابراہیم عذبو حیس شہر میں حوثیوں کا اہم کمانڈر سمجھا جاتا ہے۔ اس پر شہریوں کے گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے، قتل اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہونے کے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔ عذبو ایک سابقہ قیدی تھا جسے سزائے موت سنائی گئی تھی، مگر حوثی باغیوں نے اسے محاذ جنگ پر لڑنے کی شرط پر جیل سے رہا کرتے ہوئے اس کی سزا معاف کر دی تھی۔ادھر اسی سیاقمیں فیلڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ یمنی فوج نے مغربی ساحلی محاذ سے سرکاری فوج نے دو اہم حوثی لیڈروں فائز عمر علی عبدہ القدم اور العزی محمد ابراہیم الشجاف کو حراست میں لے لیا ہے۔شمالی یمن کی ملحان ڈاریکٹوریٹ میں القدم اور الشجاف کو اہم لیڈر سمجھا جاتا ہے۔ یہ حوثی جنگجوں کی صفوں میں نئے افراد کی بھرتی سمیت دیگر ذمہ داریوں پر مامور تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.