سپورٹس ڈیسک*
پریمیر سپر لیگ ،ڈیسکون، جاز اور ہنڈا کی ٹیموں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
اتوار 7 جنوری 2018 21:27
(جاری ہے)
دوسرے میچ میں نیسپاک اور تھری ڈی ایم ایس کی ٹیمیں مد مقابل تھیں۔نیسپاک کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اورمقررہ اوورز میں4 وکٹوں کے نقصان پر164 رنز کا ہندسہ جوڑا ۔
تھری ڈی ایم ایس کی ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 20 اوورز میں 164رنز بنا سکی جسکی وجہ سے میچ برابر ہو گیا ۔تھری ڈی ایم ایس کے محمد صدیق کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیاگیا ۔تیسرا میچ فاطمہ گروپ اور جاز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا ۔جا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر156 رنز کا ہدف دیا جبکہ فاطمہ گروپ نے 18.4 اوورز میں دو کھلاڑیوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا ۔ فاتح ٹیم کے محمد شیر بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار پائے۔چوتھا میچ میں تھری ڈی ایم ایس اور اکزونوبل کی ٹیمیں مد مقابل آئیں جس میںتھری ڈی ایم ایس نے پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا اور5 وکٹوں کے نقصان پر 193رنز کا ہدف دیا ۔ہدف کے تعاقب میں اکزونوبل کی ٹیم 8وکٹوں کے نقصان پر 175رنز بنا سکی ۔ فاتح ٹیم کے زاہد اقبال مین آف دی میچ قرار پائے۔سیمی فائنل کی چوتھی ٹیم کے لئے فاطمہ گروپ اور اکز ونوبل کے درمیان جوڑ پڑے گامتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.