بیرون ملک سے ماہرین 12ویں پانچ سالہ منصوبہ بندی کے سماجی و معاشی مقاصد کے فریم ورک میں ان گروپس کی معاونت کریں گے ،
ان کی دستاویزات قومی اقتصادی کونسل کے سامنے پیش کی جائیں گی،منصوبے سے متعلق سب سے اہم کام صوبوں کے انضمام کیلئے اجتماعی کوشش کی جائے اور اس کو قابل عمل بنانا جو 12ویں پانچ سالہ منصوبے کی تشکیل کریں 12ویں پانچ سالہ منصوبے کی ستمبر 2015ء میں اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس نے منظوری دی گئی ،ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی کمیشن سرتاج عزیز کاسٹیرنگ کمیٹی کے چوتھے اجلاس سے خطاب
پیر 8 جنوری 2018 21:00
(جاری ہے)
سیکرٹری وزارت پلاننگ ، ترقی و اصلاحات شعیب احمد صدیقی ، چیف اکنامسٹ اور کمیشن کے دیگر اراکین نے اجلاس میں شرکت کی۔
ڈپٹی چیئرمین نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سٹیرنگ کمیٹی کو یہ تجویز پیش کی کہ کام کرنے والے تمام گروپس احتیاط سے نگرانی کریں۔ سماجی واقتصادی مختلف شعبوں کیلئے چھ کام کرنے والے گروپس کی تشکیل دی گئی۔ بیرون ملک سے ماہرین 12پانچ سالہ منصوبہ بندی کے سماجی و معاشی مقاصد کے فریم ورک میں ان گروپس کی معاونت کریں گے اور ان کی دستاویزات قومی اقتصادی کونسل کے سامنے پیش کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ منصوبے سے متعلق سب سے اہم کام جس کی ضرورت ہے وہ یہ کہ صوبوں کے انضمام کیلئے اجتماعی کوشش کی جائے اور اس کو قابل عمل بنانا جو 12ویں پانچ سالہ منصوبے کی تشکیل کریں انہوں نے یہ بھی کہا کہ 12ویں پانچ سالہ منصوبے کی ستمبر 2015ء میں اقوام متحدہ کے سربراہی اجلاس نے منظوری دی اور اس میں اقوام متحدہ کے 2030ء کیلئے منظور شدہ پائیدار ترقی کے اہداف کی طرز پر تشکیل کیا جائے گا اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں 12ویں پانچ سالہ منصوبے کے وسیع سماجی اور معاشی مقاصد پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں پائیدار ترقی، موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز ، صاف توانائی ، زرعی پیداوار ، بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور صنعتی بحالی شامل ہیں مسودے کی تمام دستاویزات قومی اقتصادی کونسل کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ" بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.