دنیا کے کم عمر ترین مائیکروسافٹ ایکسپرٹ اور ایتھیکل ہیکرز بہن بھائیوں نے ایف آئی اے سائبر کرائمز کا تربیتی کورس مکمل کر لیا
تینوں بہن بھائیوں کو ایف آئی اے کی طرف سے سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا
پیر 8 جنوری 2018 23:17
(جاری ہے)
اس موقع پر روما سیدین اور ان کے بہن بھائیوں نے ایف آئی اے حکام کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر تمام پاکستانی نوجوان نسل کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیںآگے بڑھنے کے مواقع فراہم کئے جائیں تو ہمارے ملک کے نوجوان دنیا میں اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
روما سیدین نے کہا کہ ملک میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائمز کی بڑی وجہ سائبر کرائمز سے لاعلمی ہے ، ملک میں سائبر کرائمز کے متعلق قانون بننے سے جرائم کو کنٹرول کرنے میںمدد ملی ہے۔ جبکہ انعام علی سیدین اور سبحان علی سیدین نے کہا کہ لوگ اکثر کسی اور کے نام کی فیس بک آئی ڈی بنا لیتے ہیں اور لاعلمی کی وجہ سے کسی کی تصویر اپ لوڈ کر دیتے ہیں جس کے باعث معاشرے میں بہت بگاڑ پیدا ہوتا ہے اور گھروں کے گھر اجڑ جاتے ہیں۔ خاص کر خواتین کی تصاویر لگا کر ایسا کیا جاتا ہے۔ ہمیں چاہئے کہ ہم لوگوں کو اس بات کی آگاہی دیں اور لوگوں کو بھی چاہئے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں تاکہ لاعلمی کی وجہ سے لوگ سائبر کرائم کا حصہ نہ بن سکیں۔ حکومت کو چاہئے کہ سکول کالجوں اور یونیورسٹیوں میں سائبر کرائمز کی آگاہی دی جائے تاکہ جرائم میں ممکنہ اضافے کو روکا جا سکے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.