مہمند ایجنسی کی تحصیل پڑانگ غار میں ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گئے
ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں ایجنسی سمیت دوسرے اضلاع کے 50 ٹیموں نے حصہ لیا
منگل 9 جنوری 2018 21:03
(جاری ہے)
محمد زبیر نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انفرادی طور پر 80 رنز سکور کئے جس پر انہیں مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
فائنل میچ کے بعد تقریب تقسیم انعامات منعقد کیا گیا تھا جس کے مہمان خصوصی سنیٹر ہلال رحمن تھے۔ اس کے علاوہ تقریب میں ایجنسی سپورٹس منیجر سعید اختر ، علاقے کے مشران اور کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ سنیٹر ہلال رحمان اور ایجنسی سپورٹس منیجر سعید اختر نے تقریب کے شرکاء سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کھیل کھود سے ہی اپنے جوانوں کو دماغی اور جسمانی طور پر مضبوط اور توانا رکھ سکتے ہیںاس لئے تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل کھود پر بھی توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہمندایجنسی کے بعض تحصیلوں میں پہلے سے سپورٹس سٹیڈیم تعمیر کئے گئے ہیں۔ باقی تحصیلوں میں بھی سپورٹس سٹیڈیم تعمیر کئے جائینگے۔ تحصیل پڑانگ غار میں پہلے ہی سے سپورٹس گرائونڈ ز کی منظوری دی جا چکی ہے۔ جس پر جلد کام شروع کیا جائیگا۔ اس موقع پر ملک نواز، ملک لعل کریم اور حاجی ظاہر شاہ نے پڑانگ غار میں سپورٹس گرائونڈ تعمیر کرنے پر سنیٹر ہلال رحمان،ڈائریکٹر سپورٹس فاٹا محمد نواز خان اور پولیٹیکل انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔ تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کئے۔ سنیٹر ہلال رحمان کی طرف سے ونر ٹیم کو 50 ہزار اور رنراپ کو 40 ہزار روپے نقد دیئے گئے۔ اس کے علاوہ مہمان خصوصی نے سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کھلاڑیوں میں سپورٹس کیٹس اور ٹرافیاں تقسیم کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.