لاہور، زعیم قادری اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

بدھ 10 جنوری 2018 20:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 جنوری2018ء) صوبائی وزیر اوقاف زعیم قادری اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے لاہور سے سعودی عرب روانہ ہو گئے واضح رہے کہ نیب نے زعیم قادری کیخلاف اراضی پر قبضے کے الزامات پر مبنی مختلف درخواستوں پر انکوائری شروع کر رکھی ہے۔ 01-18/--131