آئی جی سندھ نے لنڈی کوتل چورنگی کے قریب پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات پر ڈی آئی جی ویسٹ سے رپورٹ طلب کرلی

جمعہ جنوری 17:01

آئی جی سندھ نے لنڈی کوتل چورنگی کے قریب پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے لندی کوتل چورنگی کے قریب فائرنگ سے پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments