ملک میں کاروباری سرگرمیوں اور نوٹوں کی مالیت میں کمی
جمعہ 12 جنوری 2018 21:13
(جاری ہے)
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق سال کے آخری دو ہفتوں کے دوران مارکیٹ میں زیر گردش نوٹوں کی مجموعی مالیت میں 50 ارب 70 کروڑ 57 لاکھ روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے ملک میں زیر گردش نوٹوں کا مجموعی حجم 41 کھرب 60 ارب 7 کروڑ روپے سے کم رہ گیاہے۔
حکومت کی طرف سے رواں مالی سال کے دوران تقریباً 2 کھرب روپے مالیت کے نئے نوٹوں کے اجرا کے باعث دسمبر کے وسط تک ملک میں زیر گردش نوٹوں کی مالیت 42 کھرب 11 ارب روپے کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی تھی۔ماہرین کے مطابق سال کے آخر میں بینکوں کی کلوزنگ کے باعث بھی مارکیٹ میں کرنسی نوٹوں کی گردش میں کمی دیکھی جاتی ہے، کیونکہ بینک اپنے ڈپازٹس زیادہ دکھانے کے لیے بھی کرنسی سپلائی کم کر دیتے ہیں۔۔مزید تجارتی خبریں
-
پیاز کی ایکسپورٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
-
انٹر بینک ڈالر 278 روپے 50 پیسے میں فروخت
-
10 گرام سونا 236 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 12 ہزار 791 روپے میں فروخت
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان ، 100 انڈکس 250.10 پوائنٹس کی کمی کے بعد74956.67 پوائنٹس پربند
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسرے روز بھی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 75ہزار 429پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
لاہور:برائیلر مرغی کی قیمتوں کو پھر سے پًر لگ گئے،قیمت میں14روپے فی کلو اضافہ
-
دس ماہ کے دوران موبائل فون کی درآمد پرایک ارب 26 کروڑ ڈالرخرچ کردیے گئے
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.