مومنہ مستحسن کیلئے ’40 انڈر 40 ‘ کا اعزاز
مومنہ کو یہ اعزاز 2017 میں سماجی خدمات میں سرگرم رہنے کے باعث دیا گیا ہے
جمعہ 12 جنوری 2018 21:58
(جاری ہے)
انہوں نے لکھا، ’مجھے فخر ہے کہ میں نے یہ ایوارڈ پاکستان کا جھنڈا پہن کر وصول کیا‘۔
تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مومنہ مستحسن نے اپنے لباس پر پاکستانی پرچم کا بیج لگا رکھا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس مومنہ مستحسن بی بی سی کی جانب سے جاری کردہ دنیا کی 100 با اثر خواتین کی فہرست میں سے بھی ایک قرار دی گئی تھیں۔اس کے علاوہ برطانوی میگزین کی جانب سے شائع کی گئی 50 پٴْرکشش اور دل کش ترین خواتین کی فہرست میں بھی وہ 37 ویں نمبر پر با اثر فنکارہ قرار دی گئیں۔دوسری جانب 2017 میں پاکستان میں گوگل پر سرچ کی گئی شخصیات کی فہرست میں بھی انہوں نے 10 ویں نمبر پر جگہ بنائی تھی۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.