زینب کا قاتل جلد پکڑا جائے گا ، جب تک ملزم پکڑا نہیں جائے گا حکومت اور متاثرین سمیت کوئی بھی مطمئن نہیں ہوگا ، بنیادی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے بچے زیادتی کا نشانہ بن رہے ہیں ،
ان درندوں سے بچوں کو بچانے کیلئے بنیاد نظام تعلیم میں تبدیلی لازمی ہے،ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 12 جنوری 2018 23:18
(جاری ہے)
جمعہ کو ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ بنیادی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے بچے زیادتی کا نشانہ بن رہے ہیں ، ان درندوں سے بچوں کو بچانے کیلئے بنیاد نظام تعلیم میں تبدیلی لازمی ہے ۔
انہوں نے کاہ کہ 96لوگوں کا شکر کی بنیاد پر ڈی این اے ٹیسٹ کرایا گیا ۔ ٹھوس شواہد ملے ہیں ۔ ملزم جلد پکڑیں گے ۔پنجاب حکومت نے سیف سٹی پروگرام شروع کردیا ہے تاکہ ایسے واقعات سے بچا جاسکے ۔ ٹیکنیکل سسٹم کو بہتر بنا رہے ہیں ۔ ترجمان نے کہا کہ قصور میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے ۔ حکومت اس صورتحال کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.