پاکستان آرمی پولو ٹیم نے انڈین آرمی پولو ٹیم کو شکست دیدی، پاکستان نے میچ 5-3 کے مقابلے میں 15 گول سے جیت لیا، آئی ایس پی آر

جمعہ جنوری 23:40

نائیجیریا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) پاکستان آرمی پولو ٹیم نے بھارتی پولو ٹیم کو شکست دیدی، پاکستان نے میچ 5-3 کے مقابلے میں 15 گول سے جیت لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نائیجیریا میں جاری آرمڈ فورسز انٹرنیشنل پولو ٹورنامنٹ میں پاک فوج نے ایک میچ میں بھارت کو 2 گول سے ہرا دیا۔ پاک فوج نے بھارت کو 5-3 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دی۔ٹورنامنٹ میں میزبان نائیجیریا، مراکش، امریکہ اور مصر کی ٹیموں نے بھی شرکت کی۔

Your Thoughts and Comments