پنجاب کے مختلف اضلاع میں بار ایسوسی ایشن انتخابات کیلئے پولنگ جاری
میاں محمد ندیم ہفتہ 13 جنوری 2018 13:18
(جاری ہے)
صدر لاہور بار کیلئے ملک ارشد اور عاصم چیمہ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہو گاجبکہ 10مختلف نشستوں کیلئے 40 امیدوار مدمقابل ہوں گے، انتخابات میں 7291 وکلا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
فیصل آباد میں صدر کی نشست پر امجد حسین ملک، عابد مقبول اور خوشحال خاں مدمقابل ہیں۔گوجرانوالہ میں 3200 وکلا بائیو میٹرک سسٹم کے تحت اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ملتان، رحیم یار خان، اوکاڑہ اور وہاڑی سمیت دیگر اضلاع میں بھی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.