جاپان میں نادار افراد کو کام کے عوض کھانا دینے والا ہوٹل
33 سالہ سیکائی کوبیاشی نے 'میرائی شکودو' نامی یہ ہوٹل 2 سال قبل کھولا تھا
ہفتہ 13 جنوری 2018 14:52
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے ہوٹل میں دو شفٹوں کا تعین کر رکھا ہے، پہلی شفٹ لنچ کے اوقات میں موجود ہوتی ہے جو لوگوں کے کھانے کا آرڈر لیتی ہے اور انہیں کھانا پیش کرتی ہے جب کہ دوسری شفٹ میں ہوٹل کی صفائی کی جاتی ہے۔
سیکائی کوبیاشی کے ہوٹل میں 500 سے زائد افراد کام کرتے ہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے صرف کھانا پکانے والے افراد ہی مقررہ ملازم ہیں۔سیکائی کوبیاشی نے یہ ہوٹل 2 برس قبل کھولا تھا، اس سے پہلے وہ اپنے دورِ تعلیمی کے دوران چھوٹا کیفے چلاتی تھیں۔بعدازاں انہوں نے اپنے انجینئرنگ کے شعبہ کو چھوڑ کر سماجی خدمات میں دلچسپی ظاہر کی اور ہوٹل کھول لیامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.