سال کے پہلے 11 دنوں میں 192 تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے
ہفتہ 13 جنوری 2018 15:57
(جاری ہے)
ترک خبر رساں ادارے نے تنظیم کے ترجمان جوئل مل مین کی اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں پریس بریفنگ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ در حقیقت ایک جان لیوا سال کا آغاز ہوا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ برس اسی دورانیہ میں 12 پناہ گزین بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہو ئے تھے۔سمندری راستے سے گذشتہ سال 1 ہزار 476 پناہ گزین یورپ پہنچنے میں کامیاب رہے جن میں سے 614 یونان، 577 اٹلی اور 285 اسپین کے ساحلوں پر پہنچے ۔تنظیم کی رپورٹ کے مطابق 2017 ء میں ایک لاکھ 71 ہزار مہاجرین یورپ پہنچے جبکہ 3 ہزار 116 بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہوئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں بڑھتے ہوئے انسانی بحران کو شدید بیماریاں پھیلنے اور امداد کی کمی کا سامنا ہے ، اقوام متحدہ
-
امریکی وزیردفاع کا اپنے اسرائیلی ہم منصب سے رفح کراسنگ کھولنے کا مطالبہ
-
نائیجیریا، دم گھٹنے کے نتیجے میں 7 یونیورسٹی طالبعلم ہلاک
-
امریکا میں چرس پینے والوں کی تعداد الکوحل استعمال کرنے والوں سے زیادہ ہوگئی
-
عازمین 60 ہزارریال سے زائد رقم کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج
-
کیا آپ بے قصورہیں، گاڑی رکنے پرشہری کا ٹرمپ سے سوال
-
بنگلادیشی رکن اسمبلی کا بھارت میں بہیمانہ قتل، تفصیلات سامنے آگئیں
-
صہیونی فوجی نے غزہ میں قرآن کا نسخہ شہید کرڈالا، ویڈیو وائرل
-
امریکا پرحملے کرنے کیلئے نئی فوج بن رہی ہے، ٹرمپ کا شوشہ
-
کینیڈاکے دروازے بھارتی طلبہ پر بند، سیکڑوں کو ڈی پورٹیشن کا سامنا
-
اگر 1971 میں اقتدار میں ہوتا تو کرتاپور گوردوارہ پاکستان سے واپس لے لیتا، مودی
-
ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.