سکیورٹی خدشات: ترکی نے اپنے شہریوں کو امریکی سفیر میں احتیاط برتنے کی ہدایت کردی
ہفتہ 13 جنوری 2018 17:38
(جاری ہے)
ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہیں کہ گزشتہ چند ماہ کے دوران امریکا میں پرتشدد اور دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے لہذا ترک شہری اپنے دورہ امریکا پر نظرثانی کریں یا کم از کم امریکا کے سفر کے دوران احتیاط برتیں کیوں کہ انہیں امریکا میں سیکیورٹی خدشات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا میں ترک شہریوں کو بلاوجہ کی گرفتاری کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے خاص طور پر ترکی کے ملازمین جو کسی کام کے سلسلے میں امریکا میں موجود ہیں، انہیں بغیر کسی جرم کے گرفتار کیا جاسکتا ہے۔اس سے قبل امریکا نے اپنے شہریوں کو سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر سفری ہدایت نامہ جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا امریکی شہری پاکستان، سوڈان گوئٹے مالا سمیت ترکی کے سفر میں احتیاط برتیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.