تیسرا ون ڈے ،شاداب خان نے شاندار کیچ تھام کر سب کو حیران کردیا
ہفتہ 13 جنوری 2018 17:18
(جاری ہے)
ڈیونیڈ ن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کپتان کین ولیمسن اور تجر بہ کار بلے باز روس ٹیلر کی نصف سنچریوں کی مدد سے 42اوورزمیں209رنز سکور کرچکی تھی اور ایک لمبے سکور کی جانب بڑھتی دکھائی دے رہی تھی جب شاداب خان نے پہلے روس ٹیلر کو ایل بی ڈبلیوآﺅٹ کرنے کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والے ہنری نکولس کو گگلی کروائی جو اسے نہ سمجھ سکے اور شاٹ واپس ہوا میں ان کی جانب کھیل بیٹھے،گیند نان سٹرائیکر ٹام لیتھم کے سر کے اوپر سے جارہی تھی جب شاداب خان نے چھلانگ لگا کر ہوا میں اسے کیچ کیا اور ساتھی کھلاڑیوں سے خوب داد وصول کی ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.