بلاول بھٹو نے خالد جاوید جان کو پیپلز کلچرل ونگ سنٹرل پنجاب کا جنرل سیکرٹری بنانے کی منظوری دیدی

ہفتہ 13 جنوری 2018 19:13

بلاول بھٹو نے خالد جاوید جان کو پیپلز کلچرل ونگ سنٹرل پنجاب کا جنرل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2018ء) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دانشور شاعر ڈاکٹر خالد جاوید جان کو پیپلز کلچرل ونگ سنٹرل پنجاب میں جنرل سیکرٹری بنانے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :