اقوام متحدہ میں ہندوستانی سفیر سید اکبرالدین کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک ، پاکستانی پرچم اور صدر ممنون حسین کی تصویر لگادی گئی ،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
اتوار 14 جنوری 2018 16:32
ہیکروں نے ان کے ٹویٹر اکاونٹ پر اتوار کی صبح پاکستان کا پرچم اور وہاں کے صدر ممنون حسین کی تصویر پوسٹ کر دی۔ اس کے ساتھ ہی ان کے سرکاری اکائونٹ کی نشاندہی کرنے والا نیلا نشان بھی غائب کر دیا۔ ہیکروں نے اس کے ساتھ ہی ان کے اکاونٹ پر ترکی زبان میں کچھ ٹوئٹر پیغام بھی لکھا۔
(جاری ہے)
اگرچہ کچھ وقت بعد یہ تصاویر ہٹا دی گئی ہیں اور ٹوئٹ بھی مٹا دیا گیا۔
وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق 2016 میں ملک میں کل 199 سرکاری ویب ہیک کی گئیں۔ سال 2013 سے لے کر 2016 کے درمیان اب تک ملک میں 700 سے زائد سرکاری ویب سائٹس کی ہینگ ہو چکی ہے۔ گزشتہ سال جنوری میں قومی سیکورٹی گارڈز کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی تھی تاہم سیکورٹی کو سنگین خطرہ دیکھتے ہوئے کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم نے فوراہی ویب سائٹ کو بلا کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.