عمران خان کے کرتوت ان کی عمر کے مطابق نہیں ہیں ،ْجتنے گھٹیا ہیں اتنی ہی گھٹیا گفت گو کرتے ہیں ،ْرانا ثناء اللہ
پنکی پیرنی کی شادی سے متعلق بات اور طلاق پر پی ٹی آئی کے لوگ شرمندہ ہیں ،ْصوبائی وزیر کی میڈیا سے با ت چیت
اتوار 14 جنوری 2018 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ریحام خان کو ہنسی خوشی گھرسے لندن روانہ کرکے ایس ایم ایس پر طلاق دے دی، عمران خان خود جتنے گھٹیا ہیں وہ اتنی ہی گھٹیا گفتگو کرتے ہیں۔رانا ثنا اللہ نے ازراہ مذاق کہا ہے کہ عمران خان کے بارے میں نیا لطیفہ مارکیٹ میں وائرل ہوا ہے، نئی شادی کے وقت علامہ نے پوچھا کہ لڑکا کیا کرتا ہے تو جواب ملا کہ نوازشریف کو تنگ کرتا ہے۔
وزیر قانون پنجاب نے کہا کہ عمران خان کے دھرنے کے دوران چین کے صدر کا دورہ آرہا تھا، وہ 50 ارب ڈالرکی امداد لے کر آرہے تھے ہم نے کہا دھرنا ختم کردیں لیکن عمران خان نہیں مانے اور چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوگیا، اب طاہرالقادری دھرنے سے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کررہے ہیں، لیکن کوئی جتنا مرضی احتجاج کرلے اب الیکشن 5 ماہ بعد ہی ہوں گے اور 2018 میں عمران خان کی باری نہ آئی تو پھر نہیں آئے گی جب کہ زرداری صاحب کی کرپشن کے خلاف تقریر قوم پرعذاب والی بات ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.