قطری شاہی خاندان کے رکن کا متحدہ عرب امارات پر قید کرنے کا الزام
متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں قید ہوں،شیخ عبداللہ بن علی الثانی
پیر 15 جنوری 2018 14:46
(جاری ہے)
ساتھ ہی انہوں نے کہا، 'میں شیخ محمد کا مہمان ہوں اور اگر مجھے کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار صرف وہ ہوں گی'۔
یہاں وہ بظاہر متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید کا ذکر کر رہے تھے۔شیخ عبداللہ، 1960 میں قطر کے امیر رہنے والے شیخ علی بن عبداللہ الثانی کے بیٹے ہیں۔ وہ کافی عرصے سے منظر عام سے غائب تھے، تاہم گذشتہ برس خیلجی ممالک کے تنازع کے دوران وہ سامنے آئے، جب سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر پر الزامات لگاتے ہوئے اس کا زمینی، فضائی اور سمندری راستہ بند کردیا تھا۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات نے اس الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ شیخ عبداللہ اپنی مرضی سے امارات میں مقیم تھے۔متحدہ عرب امارات کے انسداد دہشت گردی مرکز کے سربراہ الراشد النوآئمی نے وضاحت شیخ عبداللہ کہیں بھی آنے جانے کے لیے آزاد ہیں۔شیخ عبداللہ کی اس ویڈیو کے ردعمل میں قطری وزارت خارجہ کی ترجمان للوا الخاطر کا کہنا تھا کہ 'دوحہ اس صورتحال کا جائزہ لے رہا ہی'۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.