وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نےسروسزہسپتال9منزلہ نئےبلاک کاافتتاح کردیا
زینب کیس کےملزمان کی گرفتاری تک چین سےنہیں بیٹھوں گا،زینب کے معاملے پرسیاست نہیں کرناچاہتا،17جنوری کواحتجاج کرنےوالےقوم کاوقت ضائع نہ کریں،سروسزہسپتال میں ترقی کوآکردیکھیں،پنجاب میں احتجاج کرنےوالےاپنے صوبوں پرتوجہ دیں۔افتتاحی تقریب سےخطاب اور میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ پیر 15 جنوری 2018 17:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پنجاب میں احتجاج کرنے والے اپنے صوبوں پرتوجہ دیں۔ ہمارے سیاسی مخالفین کوترقیاتی منصوبوں سے مسئلہ ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے اس سے قبل ہسپتال کے نئے بلاک کی افتتاحی تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ غازی علم دین بلاک ریکارڈ مدت میں مکمل کیا گیا۔ نئے بلاک میں9منزلہ عمارت میں 320بستروں کی گنجائش ہوگی۔بلاک کی تعمیر پرایک ارب 36کروڑ روپے لاگت آئی۔جبکہ نئے بلاک میں جدید سٹی اسکین مشین اور جدید آلات نصب کیے گئے ہیں۔ 300بیڈ کے سروسزاسپتال میں آن لائن پرچی کاؤنٹرز قائم ہیں۔ ہاسی طرح ینگ ڈاکٹرز جس طرح کام کررہے ہیں دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔ سپتال میں سہولتیں اوراسٹاف کا کارکردگی دیکھ کر خوشی ہوئی ۔وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا کہ صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔غازی علم دین بلاک میں دکھی انسانیت کاعلاج ہوگا۔انہوں نے کہاکہ سروسزہسپتال میں نئے بلاک کی تعمیر پرقوم کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتاہوں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.