ورچوئل کرنسی بٹ کوائن کی قدر میں مزید گراوٹ، قیمت 10 ہزار ڈالر سے نیچے آگئی
محمد علی جمعرات 18 جنوری 2018 00:41
(جاری ہے)
جبکہ بٹ کوائن کی قیمت میں مزید کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ کچھ ہفتے قبل تک بٹ کوائن کی قیمت 20 ہزار ڈالرز کی حد تجاوز کر گئی تھی۔ بٹ کوائن کی قیمت میں کمی کے باعث سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب چکے ہیں۔ بٹ کوائن ہی نہیں اس وقت تمام کرپٹو کرنسیز کا برا حال ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 بڑی کرپٹو کرنسی سے سرمایہ کاروں کو 100 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔ اس تمام صورتحال میں بٹ کوائن میں سرمایہ کاری کرنے والوں نے مزید نقصان سے بچنے کیلئے اپنی سرمایہ کاری نکالنا شروع کر دی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.