شام اور عراق میں دہشت گردوں کے پاس کیمیائی اسلحہ کی ٹیکنالوجی موجود ہے،روس
مشرق وسطی میں خاصکر عراق اور شام میں بڑھنے والے 'کیمیاوی ' دہشت گردی کے خطرات سنجیدہ سطح کے خدشات کاموجب بن رہے ہیں، عسکریت پسند نہ صرف کیمیائی مادے استعمال کر رہے ہیں بلکہ انہوں نے زہریلی گیسیں بنانے والی ٹیکنالوجی بھی حاصل کر لی ہے،روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 19 جنوری 2018 15:33
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مہلک ہتھیاروں کے عدم پھیلا کے معاملے پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرنے والے لاوروف نے کہا کہ مشرق وسطی میں خاصکر عراق اور شام میں بڑھنے والے 'کیمیاوی ' دہشت گردی کے خطرات سنجیدہ سطح کے خدشات کاموجب بن رہے ہیں۔
عسکریت پسند نہ صرف کیمیائی مادے استعمال کر رہے ہیں بلکہ انہوں نے زہریلی گیسیں بنانے والی ٹیکنالوجی بھی حاصل کر لی ہے۔روس نے اس چیز کا بھی انتباہ دیا ہے کہ مشرق وسطی میں بہت سارے عسکریت پسندوں نے کیمیائی اسلحہ کی تیاری اور اس کے استعمال کی تربیت حاصل کی ہے۔ لہذا اس خطرے کو مشرق وسطی سے نکال باہر کرنا لازمی بن گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.