بھارت سے ٹماٹر، کیلا ، پیازو آلو کی درآمد پر پابندی سے 25ارب روپے دیہی معیشت کا حصہ بنے رپورٹ
پاکستان ہر سال 9ارب ڈالر کی زرعی مصنوعات درآمد کرتا ہے جن کیساتھ بہت سے نا پسندیدہ کیڑے و حشریات بھی یہاں آجاتے ہیں
جمعہ 19 جنوری 2018 19:40
(جاری ہے)
ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان ہر سال 9ارب ڈالر کی زرعی مصنوعات درآمد کرتا ہے جن کے ساتھ بہت سے ناپسندیدہ کیڑے و حشریات بھی ہماری سرحدی حدود میں داخل ہوجاتے ہیں جس سے پاکستان کے پھل و سبزیوں کی کوالٹی اور بین الاقوامی منڈیوں میں قبولیت بری طرح متاثر ہوتی ہے۔
ا انسانی ، حیوانی، نباتیاتی و زمینی صحت کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی حوالے سے بھی کوئی سمجھوتہ نہیں کرناچاہیے ۔ ملک میں کام کرنیوالی 900سیڈ کمپنیوں کو اپنے فیلڈ ٹرائلز کیلئے باہر سے منگوائے جانیوالے میٹریل اور یہاں تجربات میں استعمال ہونیوالے مواد کا مکمل ریکارڈ مرتب کرنے کی ضرورت ہے جس کیلئے یونیورسٹیاں حکومت کی مدد کر سکتی ہیں۔۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.