پشاور،پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس
جمعہ 19 جنوری 2018 21:52
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی عدن خان اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنما محمد نعیم بٹ نے کہا کہ پاسکو جس ریٹ پر گندم فروخت کررہی ہے صوبائی حکومت بھی اسی ریٹ پر گندم بمع بردانہ فروخت کرے ۔
اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت سے پرزور مطالبہ کیاگیاکہ پنجاب فود ڈیپارٹمنٹ نے خیبر پختونخوا کی فلور ملز کی جو رقم ری بیٹ کی مدمیں روکی ہوئی ہے وہ فوراً ادا کی جائے تاکہ فلور ملز مالکان کی مشکلات دور ہوسکیں۔ اجلاس میں فلور ملز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین ملک افتخار احمد اعوان ،ْ سردریاب فلور ملز کے مالک حاجی یوسف حیات اور نیو پشاور فلور ملز کے مالک حاجی یوسف آفریدی کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.