جمہوری قوتوں کو فی الفور وسیع البنیاد قومی مکالمہ شروع کرنے کی ضرورت ہے، فافن
جمعہ 19 جنوری 2018 22:00
(جاری ہے)
یہ عمل صرف ایک وسیع البنیاد قومی مکالمے کے ذریعے ممکن ہے تاکہ ریاست اور شہریوں کے مابین موجود سیاسی و سماجی معاہدی(دستور)کو نئے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا ئے اور اس قومی اتفاق رائے کا حصول ممکن بنایا جائے جو اس طرح کے بڑے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے اقوام کو درکا ر ہوتا ہے۔
اسی طرح ملک میں ان قوتوں کومستحکم کرنے کی ضرورت ہے جو دستور، قانون کی حکمرانی، انسانی حقوق کے تحفظ، شہری اور جمہوری آزادیوں اور جمہوری اقدار جیسے ارفع اصولوں کی بنیاد پر ملک میں مثبت سماجی تبدیلی کیلئے کام کر رہی ہیں۔ ’’پارلیمنٹ کو سپریم رہنے دیں، عدلیہ کو آزاد رہنے دیں، ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت سے پاک بنائیں، اور قانون کو ایسے عوامی اور منتخب نمائندوں سے نمٹنے دیں جو بد عنوانی میں ملوث ہیں‘‘۔ فافن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ماضی قریب میں میڈیا کے پھیلاؤ، سیاسی اور سماجی سوسائٹی کے قیام، ایک بااثر عدلیہ اور منتخب اسمبلیوں کے تسلسل جیسی بڑی کامیابیوں کو بنیاد بنا کر آگے بڑھنا ہوگا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.