وفاقی وزیر دانیال عزیز سے چائنا انوسٹمنٹ بینک کے حکام کی ملاقات
پاکستان سٹیل ملز کے ذمہ واجب الادا قرضوں کی ادائیگی کے حوالے سے حکمت عملی کی تیاری پر تبادلہ خیال
ہفتہ 20 جنوری 2018 12:31
(جاری ہے)
ملاقات کے دور ان بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر دانیال عزیز نے کہا کہ حکمت عملی میں مئوثر کیش فلو ماڈل پرخصوصی توجہ دی جائے۔
سی آئی بی پاکستان سٹیل ملز کی نجکاری کیلئے فنانشل ایڈوائزر کے طور پرخدمات فراہم کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترجیحی بنیادوں پر ملز کے ذمہ واجب الادا رقوم کا ڈیٹا مرتب اور آئندہ 5 تا 7 سال کیلئے آمدنی کا پلان بھی مرتب کیا جائے تاکہ پی ایس ایم کی نجکاری کے عمل کو زیادہ سے زیادہ مئوثر بنایا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.