تزکیہ نفس بندہ مومن کی فلاح کا ضامن ہے، اسکا حصول حکم خدا بندی ہے ،ْمولانا زمان سیفی
مزارات اولیاء رشدو ہدایت کے مراکز ہیں انہیں نام نہاد ثقافت اور کھیل کود کا مرکز بنانا ان کے مشن سے غداری ہے ،ْخطاب
ہفتہ 20 جنوری 2018 13:21
(جاری ہے)
اس کیفیت کے حصول کے علم کو علم تصوف کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے جسے علم الاخلاص اور علم الاحسان بھی کہا جاتا ہے اس علم کا حصول کسی کامل و مکمل شخصیت کے بغیر ممکن نہیں،جس طرح محض خطاب پڑھ کر کوئی انسان اس علم کا ماہر نہیں بن سکتا بلکہ اس کے لئے استاذ کا ہونا ضروری ہے،اسی طرح علم حصول تزکیہ نفس کیلئے بھی مرشد کامل کا ہونا ضروری ہے،جس کا پہلا قدم اپنی عنانیت کو ختم کر کے حستی کو مٹا دینا ہے،جس کے بغیر اگلا قدم ممکن نہیں کہ تصوف رزائل سے فضائل کی طرف منتقل ہونے کا نام ہے جسے سفر دروطن کہا جاتا ہے۔
اعراس مبارکہ کی محافل اسی علم کو عام کرنے کا ذریعہ ہوتی ہیں،مزارات اولیاء رشدو ہدایت کے مراکز ہیں انہیں نام نہاد ثقافت اور کھیل کود کا مرکز بنانا ان کے مشن سے غداری ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عرس حضرت سید نا سخی سہیلی سرکار کی چھٹی محفل سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔مزید اہم خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.