اصل اسٹیج ڈرامہ حقیقت میں کہیں گم ہوچکا ،صرف رقص کی مقابلے بازی کا رحجان فروغ پارہا ہے حسن مراد
جس دور میں اسٹیج ڈرامہ کرنے کیلئے آیا اس وقت ڈرامہ پروڈیوسر کو ریہرسل میں بیٹھنے کی اجازت بھی نہیں ہوتی تھی، سینئر اداکار
ہفتہ 20 جنوری 2018 18:57
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ میرے استاد جمیل بسمل تھے جنہوںنے مجھے تھیٹر میں متعارف کروایا اور میں اپنی کامیابیوں کا کریڈٹ ان کو دیتا ہوں ۔حسن مراد نے کہاکہ لابنگ پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اپنی مرضی کا مالک ہوں اور جہاں اچھا کردار ملتا ہے وہاں اسٹیج ڈرامہ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں ۔
انہوںنے کہاکہ نجی ٹی وی چینل سے مزاحیہ شوسے میری پہچان پورے پاکستان میںپھیل چکی ہے ،ٹی وی ایک بڑا سکوپ رکھتا ہے جس کے ذریعے کسی بھی فنکار کو جلد ملک گیر شہرت حاصل ہوتی ہے اور اس کے ساتھ پرنٹ میڈیا کا کردار بھی نمایا ںہے جو فنکاروں کو پرموٹ کرتا ہے جس کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.