اوپن کرنسی مارکیٹ،ڈالر، برطانوی پائونڈاور سعودی ریال کی قدر میں استحکام ،یورو اورچینی یو آن کی قدر میں کمی جبکہ یواے درہم کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا
ہفتہ 20 جنوری 2018 19:58
(جاری ہے)
اعدادوشمار کے مطابق سعودی ریال کی قدر میں استحکام جبکہ یواے ای درہم کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.80روپے اور قیمت فروخت30.10روپے پرمستحکم جبکہ یو اے ای درہم کی قیمت خرید30.40روپے سے بڑھ کر30.45روپے اور قیمت فروخت30.70روپے سے بڑھ کر30.75روپی ہوگئی۔
ہفتہ کوچینی یو آن کی قدر میں5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ،جس کے نتیجے میں چینی یو آن کی قیمت خرید17.25روپے سے گھٹ کر17.20روپے اور قیمت فروخت18.25روپے سے گھٹ کر18.20روپے ہوگئی۔دریں اثنائ ہفتہ کو انٹربینک چھٹی کے باعث بند رہی۔ ۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.