لاہور جلسہ میں ناکامی کی وجہ سے عمران خان نے پارلیمنٹ کو گالی دی، مریم نواز
2017ء میں5ججز نے نوازشریف کو پانامہ کی بجائے اقامہ پر گھر بھیج دیا،آج عوام نوازشریف کی خدمت کا صلہ دے رہے ہیں یہ کیسی نااہلی ہے کہ ہم اقامہ کی سزاوار محبت سمیٹتے رہے ہیں اور مخالفین خالی کرسیوں کو دیکھ کر رو رہے ہیں، جلسہ عام سے خطاب
ہفتہ 20 جنوری 2018 20:26
(جاری ہے)
2018 ء میں سیاسی مخالفین بری طرح ناکام ہوں گے اور (ن) لیگ کو عوام کامیاب کرے گی،عوام کی ناکامی کی وجہ سے عمران خان نے پارلیمنٹ کو گالی دی،پارلیمنٹ کو گالی دینے کا مطلب جمہوریت کو گالی دینا ہے۔
مخالفین نے پچھلی4سال میں کوئی کام نہیں کیا سوائے دھرنوں کے،نوازشریف نے عملدرآمد سے عوام کی خدمت کی،آپ صرف اداروں کو گالیاں دیتے ہیں،اگر کوئی کام کیا ہوتا تو آج ایمپائر کی انگلی کا سہارا نہ لینا پڑتا،اگر 5سال کام ہوتا تو آج عوام آپ کو مایوس نہ کرتی،اگر کام کیا ہوتا تو کرپٹ لوگوں سے آپ کو آج ہاتھ نہ ملانا پڑتا،لاہور میں سازشیوں کو بری طرح ناکامی ہوئی، 2018ء میں عوام نوازشریف کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا بدلہ ووٹ کے ذریعے دے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.