کوئٹہ ، نامعلوم افراد کی فائرنگ،سانحہ خروٹ آباد کے بعد معطل ہونے والے سابق ایس ایچ او تھانہ ایئرپورٹ جاں بحق
اتوار 21 جنوری 2018 14:52
(جاری ہے)
یہ بھی یاد رہے خروٹ آباد میں 3 خواتین سمیت 5 غیر ملکی باشندوں کو فرنٹیئر کانسٹیبلری نے ماورائے عدالت قتل کیا تھا، ابتداء میں حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ یہ لوگ خودکش بمبار تھے، اس لیے ان پر فائرنگ کی گئی تاہم بعد میں سامنے آنے والی ویڈیو میں غیرملکی باشندے نہتے نظر آئے تھے۔
بعدازاں جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی انکوائری کے بعد کوئٹہ کے سٹی پولیس آفیسر داؤد جونیجو، ایف سی کے کرنل فیصل شہزاد، ایس ایچ او فضل الرحمٰن کاکڑ اور اے ایس آئی رضا خان کو واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔یہ بھی یاد رہے کہ اگست 2013 میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اے ایس آئی رضا خان کو کوئٹہ میں ان کے گھر کے باہر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔اس سے قبل 29 دسمبر 2011 کو پولیس سرجن اور واقعے کے اہم گواہ ڈاکٹر باقر شاہ کو بھی نامعلوم افراد نے کوئٹہ میں فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
-
پاکستان: مارخور کے تحفظ کے عالمی دن پر علاقائی تعاون پر زور
-
ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج پھر 1800 روپے کی بڑی کمی ہوگئی
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے 100 ارب روپے سرپلس بجٹ پیش کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.